واشنگٹن (ویب ڈیسک) پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف )سے رجوع کرنے کی وجہ سے روپے کی قدر میں گراوٹ کی، آئی ایم ایف کے ساتھ قرضے کی چھٹی قسط میرے دورے کا سب سے اہم جزوہے، آئی ایم ایف سے ٹیکنیکل لیول مذاکرات مکمل کرلئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YSsEuX
via IFTTT
0 Comments