"ہم موجودہ ڈی جی کو ہی برقرار رکھنا چاہتے تھے، معاملے میں تکنیکی خرابی تھی" وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کے معاملے پر قیاس آرائیاں بہت زیادہ بڑھ گئیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری میں تکنیکی خامی تھی جو دور کرلی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FJLyW3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments