وزیر اعظم نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ کو یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے گورنر پنجاب کی درخواست پر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ کو یونیورسٹی بنانے کی منظور دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pohMAt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments