شہباز شریف کی عوام سے مہنگائی کے خلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عوام سے مہنگائی کے خلاف احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZcdBNx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments