لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایک روزہ دورہ لاہور پر موجود وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات میں کہا کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b66VT6
via IFTTT
0 Comments