اگر آج بھی قوم نہ گھبرائی تو ۔۔۔ حافظ حمد اللہ نے بڑی بات کہہ دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں، اگر عوام آج بھی نہ گھبرائے تو مہنگائی کا سونامی لے ڈوبے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nfPIfL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments