وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ، وزیر اعلیٰ، گورنر سے ون آن ون ملاقات ہوگی

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب ان سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GdauW0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments