چھٹیاں لے کر پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے متحدہ عرب امارات جانے والے شیخ رشید کو وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی بنیادوں پر واپس بلا لیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے چھٹیوں پر متحدہ عرب امارات جانے والے وزیرداخلہ شیخ رشید کو ہنگامی بنیادوں پر ملک واپس بلا لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EctJNR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments