” ماما والا منجن مت بیچیں بلکہ ۔۔“شہباز گل کا بھانجی کہنا شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کو پسند نہ آیا ،نوکھ جھوک شروع ہو گئی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے بیٹی ایمان زینب کو ٹویٹر پر حکومت پر شدید تنقید کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے جواب دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا تاہم اب اس نوک جھوک میں حکومتی ترجمان شہباز گل بھی شامل ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Gi5gsm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments