”افغانستان میں آپریشن کیلئے پاکستان اور امریکہ فضائی حدود کے استعمال کیلئے معاہدے کے قریب ہیں اور شرائط ۔۔‘ ‘ سی این این نے بڑا دعویٰ کر دیا 

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی ٹی وی چینل ” سی این این “ نے دعویٰ کیاہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ نے قانون سازوں کو بتایا ہے کہ امریکہ ، افغانستان میں انٹیلی جنس اور فوجی آپریشن کیلئے پاکستان کے ساتھ فضائی حدود کے استعمال کیلئے باضابطہ معاہدے کے قریب پہنچ چکا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30Ve9HZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments