یہ درست ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے کھلے دل سے اعتراف کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کھلے دل اور واضح الفاظ میں ملک میں مہنگائی کا اعتراف کرلیا ، کہا کہ یہ بات درست ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oUegxq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments