اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کے ساتھ آئے ہیں اور انہی کے ساتھ واپس جائیں گے، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس آئی) کے معاملے پر سب کچھ طے ہوچکا ہے ، پیر تک اعلان ہوجائے گا، اس معاملے پر دونوں سائیڈز مطمئن ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AKEcxP
via IFTTT
0 Comments