ڈالر کی قیمت کیوں بڑھی ؟ شیخ رشید نے انتہائی حیران کن وجہ بیان کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت افغانستان کے حالات کی وجہ سے بڑھی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aHVGjK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments