امریکہ میں سرکاری دورے پر موجود وزیر خزانہ شوکت ترین کے عہدے کی مدت ختم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاس کیلئے امریکہ میں سرکاری دورے پر موجود وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے عہدے کی مدت ختم ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FSZ6yv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments