نور مقدم قتل کیس ، طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پر شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو نوٹسز جاری 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نور مقدم قتل کیس میں ملزم طاہر ظہور کی ٹرائل کورٹ فیصلے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت مقدم اور تفتیشی افسر کو نوٹس جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aChNrW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments