لاہور ہائیکورٹ نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران  سڑکیں بند کرنے سے روک دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں نیشنل ٹی 20 کپ کے میچز کے دوران سڑکیں بند کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے قومی سطح کے ٹورنامنٹس کے دوران سڑکیں بند کرنےسے روک دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mRVqUX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments