فرخ حبیب کی مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اکاؤنٹ کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت فرخ حبیب کی پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے اکاؤنٹس کی دستاویزات تک رسائی کی درخواست منظور کر لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oPgUo5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments