ملیکہ بخاری کی نا اہلی کیس میں الیکشن کمیشن سے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو طلب کرنے کی درخواست

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی ، ملیکہ بخاری نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو طلب کرنے کی درخواست کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3asFoel
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments