صادق آباد میں ڈکیتی،ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا

صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے آٹھ شہری جان کی بازی ہارگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oKPtvG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments