لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث آج صبح 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں،ان کو اسلام آباد کے ایچ 8 قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا،اس سے قبل ان کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی گئی جس میں سیاسی و عسکری شخصیات کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uWxIuu
via IFTTT
0 Comments