اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے رحمت العالمین اتھارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے، اتھارٹی شہریوں کو حضرت محمد (ص) کی سیرت مبارک کے مطابق زندگی گزارنے کی تعلیم دے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BtFj5X
via IFTTT
0 Comments