آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ، ایک اور اہم کیس میں درخواست ضمانت خارج ہو گئی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ، سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن کے الزام میں بھی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YQjY8M
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments