” وزیراعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کیلئے امیدواروں کے انٹرویو کریں گے“ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی ” انصار عباسی “ کی ” دی نیوز“ میں رپورٹ شائع ہوئی جس میں انہوں نے اہم سرکاری ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی آئندہ ایک سے دو روز میں ممکن ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان اس عہدے کیلئے پینل میں شامل کیئے گئے افسران کا انٹرویو لینا چاہتے ہیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YN5x5E
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments