لاڑکانہ میں ڈاکو راج ، اچھا ڈاکٹروہاں کیوں جائیگا،سندھ ہائیکورٹ نے سوال اٹھا دیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیز (این آئی سی وی ڈی ) میں مبینہ کرپشن سے متعلق درخواست کی سماعت میں عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاڑکانہ میں کاروکاری ،ڈاکو راج اور بد امنی ہے ، کوئی ڈاکٹر وہاں کیوں جائے گا، آپ ڈاکٹرز کو اچھا پیکیج کیوں نہیں دیتے ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FMCJLa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments