اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ، دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز نے ضمانت کی رعایت کا غلط استعمال کیا لہذا ضمانت منسوخ کی جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BDf1hR
via IFTTT
0 Comments