اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ، مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس فوری طلب کر لئے گئے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iWcrfx
via IFTTT
0 Comments