ہماری حکومت ہوتی تو اب تک ڈی جی خان میں صاف پانی دستیاب ہوتا ، شہباز شریف

ڈیرہ غازی خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے پینے کے صاف پانی کے منصوبے لگائے ، ہماری حکومت رہتی تو اب تک ڈی جی خان میں صاف پانی دستیاب ہوتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BxwAyY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments