وفاق میں پیپلزپارٹی کی حکومت آئی تو عمران خان کو کون سا عہدہ دیا جائے گا، مراد علی شاہ نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ کرکٹ ٹیم ان کی وجہ سے اچھا کھیل رہی ہے ، ہماری وفاق میں حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم تو روز اول سے ہی کہتے ہیں کہ عمران کان ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GHM4Eg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments