”میرا بس چلتا تو میں آج قوم کو چھٹی دے دیتا تاکہ وہ ۔۔“شیخ رشید پاکستانی ٹیم کی بھارت کو دردناک شکست پر خوشی سے نیہال ہو گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ پاکستان ٹیم نے جس طرح بھارت کو شکست دی ہے وہ تاریخی ہے ، 74 سالوں میں ایسی فتح نصیب نہیں ہوئی، میر ابس چلتا تو میں آج قوم کو جشن منانے کیلئے چھٹی دے دیتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vP9h2A
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments