وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانے کی خواہش ظاہر کردی ، کہا کہ ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ کے کھیل کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nsp1o9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments