لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدر مسلم لیگ ن شہبا زشریف سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد دونوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مسائل کا حل فوری اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Duw3zn
via IFTTT
0 Comments