الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے اہم ترین فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان نے ووٹر لسٹوں میں بے ضابطگیوں کےانکشافات کے بعد ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے اہم ترین فیصلہ ، اب ووٹر لسٹوں کی درستگی کیلئے گھر گھر جا کر تصدیقی مہم شروع کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lnScsU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments