صدر مملکت عارف علوی دو  روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے ، صدر مملکت دبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ameYuR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments