مولانا فضل الرحمان آج شہباز شریف سے اہم ملاقات کرینگے، نیب آرڈیننس اور پی ڈی ایم کے آئندہ لائحہ عمل پر مشاورت کی جائیگی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ فنکشنل (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کریں گے ، ملاقات میں آئندہ کا سیاسی لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YCbL8c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments