لندن کورٹ کے طمانچے کی گونج پوری دنیا نے سنی ، مریم اورنگزیب کا فواد چودھری کے بیان پر رد عمل 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ لندن کورٹ کے طمانچے کی گونج پوری دنیا نے سنی ، عدالتوں نے شہباز شریف کو صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BstrBs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments