اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکہ کی وزیر خارجہ وینڈی شرمن دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو چکی ہیں تاہم اس دوران انہوں نے شاہ محمود قریشی ، معید یوسف یوسف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقاتیں کیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Fxg2dO
via IFTTT
0 Comments