اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ رات گئے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طویل نشست ہوئی ، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے گا، معاملے پر وزیر اعظم اور آرمی چیف میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے ، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی اتھارٹی وزیر اعظم کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oQocYN
via IFTTT
0 Comments