نیا ڈی جی آئی ایس آئی کون ہوگا؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v2lctr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments