اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جنرل فیض حمید کو عہدے پر برقرار رکھنا چاہتے تھے، انہیں یہ شکوہ ہے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے تقرر کا اعلان وزیر اعظم آفس سے ہونا چاہیے تھا لیکن یہ پنڈی سے کردیا گیا، گزشتہ رات آرمی چیف اور ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oS9PTO
via IFTTT
0 Comments