نیشنل ٹی 20کپ کا فائنل آج خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ٹی 20کپ کا فائنل آج خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کی ٹیموں کے مابین شام ساڑھے 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v5KgzH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments