اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے میں سب سے اہم اور مرکزی کر دار ادا کیا ، وہ ذوالفقار علی بھٹو کی درخواست پر 1976 میں پاکستان آئے اور ایٹمی پروگرام کا حصہ بنے ، انہیں شاندار اور بے لو ث خدمات پر نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mIPkX7
via IFTTT
0 Comments