ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نمازجنازہ کہاں پر ادا کی جائے گی ؟ مقام سامنے آ گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے ہیں ، ان کی نماز جنازہ آج اسلام آباد کی فیصل مسجد میں 3 بج کر 30 منٹ پر ادا کی جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AyZEWA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments