محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث آج صبح 85برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3iOQYFf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments