کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے بزرگ سیاست دان، سابق وزیر اعظم و صدر سردار سکندر حیات انتقال کر گئے,پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے سینئر سیاست دان کی نا گہانی موت کو ایک عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ سردار سکندر حیات کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں بعد بھی پر نہیں ہو سکتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YBh2fJ
via IFTTT
0 Comments