بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز سے مقابلہ، کتنے دہشت گرد مارے گئے؟ آئی ایس پی آر نے بیان جاری کردیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبہ بلوچستان کے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oNJLJC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments