ایران کے پہلے صدر انتقال کر گئے

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) انقلابِ ایران کے بعد ملک کے سب سے پہلے صدر بننے والے ابو الحسن بنی صدر 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BrPpEp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments