جام کمال ڈٹ گئے، اسمبلی فلور پر  مستعفی ہونے سے انکار ، ریفرنڈم کا چیلنج قبول کرلیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال ڈٹ گئے، اسمبلی فلور پر مستعفی ہونے سے انکار کردیا، رکنِ اسمبلی ثنا اللہ بلوچ کا ریفرنڈم کا چیلنج بھی قبول کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3C0QXFU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments