باجوڑ میں دھماکہ، شہادتیں

باجوڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل وڑ ماموند میں بم دھماکے میں چار سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3G1bUD0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments