رکشوں، پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرنے والوں کو پٹرول پر سبسڈی دینے کا فیصلہ، وزیر اعظم نے بڑا حکم دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کم آمدن والے طبقے کو پٹرول سمیت اشیائے خورو نوش پر سبسڈی دینے کا پروگرام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Za5HUA
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments