فواد چودھری نے شہباز شریف اور حمزہ کے منی لانڈرنگ مقدمے میں اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کر دیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف پنجاب حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ مقدمے میں اکاؤنٹس کی تفصیلات شیئر کر دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YvY5LI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments